Ranting about Sahaba

Discussion in 'Aqidah/Kalam' started by AbdalQadir, Sep 4, 2020.

Draft saved Draft deleted
  1. AbdalQadir

    AbdalQadir time to move along! will check pm's.

    On the virtues of Sayyiduna Abu Sufyan radi Allahu 3anhu:

    ----
    حضرت سیدنا ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
    محترم قارئینِ کرام : حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ کا شمار جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے ۔ اسلام لانے کے بعد آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی اولاد سمیت اسلام کی ترویج میں بھرپور حصہ لیا ۔ یہ اسلام ہی سے محبت تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ نے اس دین کی خاطر غزوہ طائف اور پھر جنگ یرموک میں اپنی دونوں آنکھیں گنوادیں ۔
    آپ رضی اللہ عنہ کا پورا نام :
    ****************************
    صخر بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف ابو سفیان القرشی الاموی ہے ۔ آپ رضی اللہ عنہ کی مشہور کنیت تو ابو سفیان رضی اللہ عنہ ہے، مگر ایک غیر معروف کنیت ابو حنظلہ بھی ہے ۔ غسیل ملائکہ حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ آپ رضی اللہ عنہ ہی کے بیٹے تھے ۔ ( اسد الغابہ جلد نمبر ۲ صفحہ نمبر ۲۹۳)
    لَا یَسْتَوِیۡ مِنۡکُمْ مَّنْ اَنۡفَقَ مِنۡ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعْظَمُ دَرَجَۃً مِّنَ الَّذِیۡنَ اَنۡفَقُوۡا مِنۡۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوۡا ؕ وَکُلًّا وَّعَدَ اللہُ الْحُسْنٰی ؕ ۔ (سورۃُ الحدید آیت ۱۷)
    ترجمہ : تم میں برابر نہیں وہ جنہوں نے فتحِ مکہ سے قبل خرچ اور جہاد کیا ۔ وہ مرتبہ میں ان سے بڑے ہیں جنہوں نے بعد فتح کے خرچ اور جہاد کیا اور ان سب سے اللّٰہ جنّت کا وعدہ فرماچکا ۔
    حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فتح مکہ کے موقع پر ایمان لائے اور صحابیت کے مرتبہ پر فائز ہوئے ۔
    حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے فتح مکہ کے موقع پر یہ حکم دیکر اعزاز عطا فرمایا کہ جو ابوسفیان کے گھر میں پناہ لے اسے بھی امان ہے ۔
    ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی حضرت ام حبیبہ (رملہ) رضی اللہ تعالیٰ عنھا کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی زوجہ اور ام المئومنین ہونے کا شرف حاصل ہے ۔
    آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نواسی حضرت لیلی ( بنت ابی مرۃ بن عروۃ بن مسعود ثقفی) حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ اور حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ہیں ۔ (والدہ کی طرف سے شجرۃ ۔ حضرت لیلی بنت میمونہ بنت ابی سفیان) ۔ (تاریخ خلیفہ بن خیاط،چشتی)
    جنگ حنین میں مع اپنے صاحبزادوں کے شرکت کی ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے کثیر مال غنیمت عطا فرمایا ۔ (الاستعاب لابن عبدالبر ، اسد الغابہ فی معارفۃ الصحابہ)
    جنگ حنین کے تقریبا چھ ہزار قیدیوں کو زیرحراست اور ان کی دیکھ بھال کے لیے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو انکی صلاحیت و ایمانداری پر اعتماد کرتے ہوئے منتخب فرمایا ۔ اس کے علاوہ نجران کے صدقات پر بھی آپ کو عامل مقرر کیا گیا ۔ (المصنف عبدالرزاق)
    غزوہ طائف میں بھی شریک ہوئے. اس موقع پر ایک کافر نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تیر مارا. جس سے آپ کی ایک آنکھ شہید ہوگئی ، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور بتایا کہ میری آنکھ اللہ کی راہ میں شہید ہوگئی ہے__ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے فرمایا اگرآپ چاہیں تو میں اللہ عزوجل سے دعا کرتا ہوں آپ کی آنکھ آپ کو واپس مل جائے گی. اور چاہیں تو اسکے بدلہ جنت ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا مجھے جنت چاہیئے ۔ (الاصابہ فی تمیز الصحابہ کنزالعمال ، تاریخ خمیس ، فتوح البلدان)
    جنگ یرموک میں مع اپنی زوجہ ، بیٹے ، بیٹی اور داماد شریک ہوئے. اس جنگ میں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دوسری آنکھ بھی شہید ہو گئی ۔ (البدایہ لابن کثیر ، کتاب نسب القریش، تہذیب التہذیب، الاصابہ لابن حجر، تارخ ابن خلدون)
    الطاغیہ اور منات کو مسمار کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے جن صحابہ کو منتخب فرمایا ان میں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل تھے ۔ (سیرۃ ابن الہشام ، البدایہ النہایہ ، الاصابہ معہ الاستیعاب)
    آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے اہل نجران کے ساتھ جو معاہدہ کیا __ اس میں مسلمانوں کی طرف سے گواہوں میں حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوبھی شامل کیا ۔ (فتوح البلدان، البدایہ لابن کثیر، کتاب الخراج لامام ابی یوسف رحمۃاللہ علیہ)
    آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنھوں نے مرتد ین کے خلاف قتال کیا ۔ جس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وصال ہوا , اس وقت آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یمن میں بطور عامل مقرر تھے ، وصال کی اطلاع پا کر مدینہ منورہ لوٹ رہے تھے کہ مرتد ذولحمار سے ٹکراؤ ہو گیا _ آخر کار آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے قتل کر دیا ۔ (الدر منثور للسیوطی، تفسیرالقرآن العظیم لاسمعیل ابن کثیر)
    مشہور قول کے مطابق 31 ھجری میں مدینہ منورہ میں وصال فرمایا ۔
    آیت : اِدْفَعْ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیۡ بَیۡنَکَ وَبَیۡنَہٗ عَدٰوَۃٌ کَاَنَّہٗ وَلِیٌّ حَمِیۡمٌ ﴿۳۴﴾ ۔ (سورہ حم السجدہ آیت نمبر ۳۴)
    ترجمہ : برائی کو بھلائی سے ٹالیئے ۔جبھی وہ کہ تجھ میں اور اس میں دشمنی تھی ایسا ہوجائے گا جیسا کہ گہرا دوست ۔ یہاں وَلِیٌّ حَمِیۡمٌ (گہرا دوست ) سے مراد حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں ۔ (تفسیر خزائن العرفان تفسیرروح البیان تفسیر بغوی تفسیر قرطبِی ، چشتی)
    حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام قبول کرنا
    ************************
    حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جن کو قرآن نے ” رءوف و رحیم ” کے لقب سے یاد کیا ہے ۔ ان کی رحمت چمکار چمکار کر ابو سفیان کے کان میں کہہ رہی تھی کہ مت ڈر _________ یہ دنیا کے سلاطین کا دربار نہیں ہے بلکہ یہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ رحمت ہے ۔ بخاری شریف کی روایت تو یہی ہے کہ ابوسفیان بارگاہ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں حاضر ہوئے تو فوراً ہی اسلام قبول کرلیا۔ اس لئے جان بچ گئی۔ (بخاري ج۲ ص۶۱۳ باب این رکز النبی رایة)
    مگر ایک روایت یہ بھی ہے کہ حکیم بن حزام اور بدیل بن ورقاء نے تو فوراً رات ہی میں اسلام قبول کرلیا _____- مگر حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صبح کو کلمہ پڑھا ۔ (زرقاني ج۲ ص۳۰۴)
    اور بعض روایات میں یہ بھی آیا ہے کہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان ایک مکالمہ ہوا اس کے بعد حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے اسلام کا اعلان کیا ۔ وہ مکالمہ یہ ہے :
    رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : کیوں اے ابوسفیان ! کیا اب بھی تمہیں یقین نہ آیا کہ خدا ایک ہے ؟
    ابو سفیان : کیوں نہیں کوئی اور خدا ہوتا تو آج ہمارے کام آتا ۔
    رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : کیا اس میں تمہیں کوئی شک ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں ؟
    ابو سفیان : ہاں ! اس میں تو ابھی مجھے کچھ شبہ ہے ۔
    مگر پھر اس کے بعد انہوں نے کلمہ پڑھ لیا اور اس وقت گو ان کا ایمان متزلزل تھا لیکن بعد میں بالآخر وہ سچے مسلمان بن گئے ۔ چنانچہ غزوۂ طائف میں مسلمانوں کی فوج میں شامل ہو کر انہوں نے کفار سے جنگ کی___ اور اسی میں ان کی ایک آنکھ زخمی ہو گئی۔ پھر یہ جنگ یرموک میں بھی جہاد کے لئے گئے ۔ (سیرت ابن هشام ج۲ ص۴۰۳ و زرقاني ج۲ ص۳۱۳)
    حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی خدمت میں فتح مکہ کے دن سن 8 ہجری میں حاضر ہوئے ۔ اپنے ماضی کے افعال پر ندامت و شرمندگی کا اظہار کرکے معذرت خواہ ہوئے اور سورہ یوسف میں مذکور ، برادران حضرت یوسف علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام کا مقولہ عرض کیا : لقد اثرک ﷲ علینا وان کنا لخٰطئین ۔ (پارہ 13 رکوع 4، سورہ یوسف آیت 91)
    ترجمہ : بے شک ﷲ نے آپ کو ہم پر فضیلت دی اور بے شک ہم خطا وار تھے ۔
    جواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے وہ فرمایا جو حضرت یوسف علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے بھائیوں سے فرمایا تھا یعنی : لاتثریب علیکم والیوم ، یغفرﷲ لکم وہو أرحم الرحمین ۔ (پارہ 63، رکوع 4، سورہ یوسف آیت 92،چشتی)
    ترجمہ : آج تم پر کچھ ملامت نہیں ، ﷲ تمہیں معاف کرے اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے ۔
    حضرت ابوسفیان رضی ﷲ عنہ حضور اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے دست حق پرست پر ایمان لائے ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے ان کی تمام خطائیں معاف فرما کر اخلاق کریمہ کا مظاہرہ فرمایا ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے کمال عفو و کرم سے ان پر نگاہ لطف و عنایت فرما کر معاف فرمادیا بلکہ اپنے دامن میں پناہ عطا فرمائی ۔
    کرکے تمہارے گناہ ، مانگیں تمہاری پناہ
    تم کہو دامن میں آ ، تم پر کروڑوں درود
    حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے اخلاق جمیلہ نے حضرت ابوسفیان کو ایسا گرویدۂ اسلام کردیا کہ انہوں نے اپنے ماضی کی خطاؤں کا کفارہ ادا کرتے ہوئے خلوص دل سے اسلام کی زریں خدمات انجام دیں ۔ اپنی تمام صلاحیتوں کو اسلام کے فروغ کے لئے ہی استعمال کیا اور ان کا شمار اکابر (بڑے) صحابہ کرام میں ہونے لگا ___ حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے اسلام اور بانی اسلام کی جو بیش بہا خدمات انجامد دی ہیں ، اس کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ ۔
    حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے حکم سے طائف کے بڑے بت منات کے بت خانے کو منہدم کردیا ۔
    حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی خدمت میں حاضر رہ کر وحی کی کتابت (تحریر) کی خدمت انجام دیتے تھے ۔
    ملک شام میں لشکر اسلام کے ساتھ رہ کر بڑی جانفشانی سے رومیوں سے لڑے. (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی )
    ----

    Source: received on whatsapp. Please advise if any errors.
     
    Last edited: Sep 4, 2020
  2. abu Hasan

    abu Hasan Administrator

    the rest of his list that imams were poisoned is entirely from rafizi literature. even they are not sure, but some of them insist they were poisoned, just because their religion depends on wailing and whining.
     
    Umar99, AbdalQadir and Aqdas like this.
  3. abu Hasan

    abu Hasan Administrator

    hi res. this is a quick infog for a quick refutation.

    there are more details in a longer one in sha'Allah.

    i have tweaked a few bars that were incorrectly placed. now more accurate.
    if you shared before, pls delete and share the current one now.
     

    Attached Files:

    Last edited: Sep 3, 2020
    Umar99 and Unbeknown like this.
  4. Aqdas

    Aqdas Staff Member

    Nice infographic.
     
  5. abu Hasan

    abu Hasan Administrator

    did imam Hasan say that hazrat mu'awiyah ordered that he be poisoned? who told you this?
    if this was known to imam Husayn why did he wait for nearly 10 years without objecting about this?

    rafidi lies. which sources? in fact this is an open insult of mawla ali that he didn't give bay'ah for being piqued! the naSibis keep saying that mawla ali was eager to become khalifah and they use very disrespectful words - how is the above claim different from naSibis?

    rafidi lies. only a mind that has been numbed because of being repeatedly beaten in a matam will have hallucinations. "within a few years"? even kafirs know that the internecine wars occurred after the shahadat of sayyiduna uthman in 35. that is a full 24 years after our Prophet sallAllahu alayhi wa sallam passed away.

    khilafah.png


    and when they fought, it was for haqq. and RasulAllah sallAllahu alayhi wa sallam foretold it.

    are you saying that this is hazrat abu bakr's fault as well?

    actually, you have no head and so nothing to top it. historical 'facts' are those which have been rigorously authenticated. opinions narrated in history books are tinged with biases. especially rafidi literature is lies and fabrications and utter slander.

    you should have learned something about reading and comprehension. wikipedia for you:

    In historiography, the term historical revisionism identifies the re-interpretation of an historical account. It usually involves challenging the orthodox (established, accepted or traditional) views held by professional scholars about a historical event or time-span or phenomenon, introducing contrary evidence, or reinterpreting the motivations and decisions of the people involved. The revision of the historical record can reflect new discoveries of fact, evidence, and interpretation, which then results in revised history. In dramatic cases, revisionism involves a reversal of older moral judgments.

    ----
    that means hazrat ali (he was the 4th caliph) and hazrat hasan (he was the 5th) included in your accusation. no one holds an apology to the umawi khulafa and their oppression, but that is nothing to do with the SaHabah themselves.

    this is an accusation crafted by rawafid to malign scholars of islam. citing the oppression of umawi rulers, they cast aspersions on pious scholars questioning what were they doing. classic revisionism. scholars were extremely wary of dunya - had no power or wealth, nor did they hanker after it.

    you are an utterly filthy rafizi - shameless.

    i allowed you only because we wanted to expose you, but your innermost hiqd surfaced and i kept my promise.
     
    Last edited: Sep 3, 2020
    Umar99 likes this.
  6. AbdalQadir

    AbdalQadir time to move along! will check pm's.

    his or his jahil chamchas' 'I'm a Sunni BUT...' line reminds me of all the closet gay propaganda of the 90's.

    As they say, everything after the "but" is just BS.
     
  7. Aqdas

    Aqdas Staff Member

    And don't anyone think banning Hasanayn Shah ibn Zahid Shah is because he can't be answered.

    But how shameless? That aH showed one example of his sleight of hand and he has plainly ignored it!

    That's the definition of a troll. He's not here as a seeker. If he was, he would acknowledge his mistake. Hasanayn is here, once again, to peddle his rifd.
     
  8. sherkhan

    sherkhan Veteran

    It's time for mods to kick this filth out. He is a taqiyyabaaz shia. How dare he use this forum to cast aspersion on rightly guided caliphs?
     
    AbdalQadir and Aqdas like this.
  9. AbuSulayman

    AbuSulayman Banned

    actually waqar i do the opposite of what you said. i follow sunni belief in that i believe Bibi and Panjtan apart from Huzoor Paak are mahfuz and not masoom. if i wanted to believe what my logic dictated and not what is sunni aqida by naql which ive been taught i would believe 33.33 and the hadis i quoted in post 106 which you haven't replied to actually support the case that Bibi is masoom but i let my taught believes over-ride what my logic dictates. Logically also, it makes more sense that the daughter of the Prophet is more afzal than anyone else too (as Imam Malik said, 'do not hold anyone more excellent than the piece of flesh (bidatun) from the Prophet ﷺ ) BUT we still believe Abu Bakr Siddiq is more afzal.

    I studied too all my life in top Western universities beyond postgrad level and am aware of revisionist methods. Actually, if we put aqidah aside for a while and only followed the historical facts -- without interpretation -- many Sunni pardadaar would become bayniqaab but I allow my beliefs of sunniyat --all Sahaba are jannati and righteous -- to overlook what, to a neutral observer, would be obvious biases.

    Here's a few random things off the top of my head, historical facts -- you can find in any book of islamic history whether sunni, shia or western academic, that don't support the Sunni narrative and if i was a revisionist I'd support the opposite position but I don't!

    Mawla Ali didn't give bayah to Abu Bakr Siddiq straight away. Some sources say up to 6 months he waited and complained about his treatment i.e. not being consulted.
    Sahaba went to war against each other within a few years of the Prophet's passing to His Lord.
    4 out of the 5 first rightly guided caliphs were murdered.
    With the exception of the first 3 caliphs and Umar II, all the other Muslim caliphs oppressed and murdered the Ahlul Bayt seeing them as potential political threats.
    From the time of Muawiya till the time of Umar II, Ali was cursed every Friday on the minbar as part of Juma' khutbah. After Umar II, who stopped it, it started again till the Abbasids overthrew the Banu Umayyah.
    Nepotism was mentioned by AH, but a neutral reading of history would show Hazrat Uthman appointed Banu Umayyah to positions of power who were from his own tribe which led to unrest, even recalling Marwan whom the Prophet had banished. As Sunnis we say that Hazrat Usman acted with pure intentions but that's our aqidah not what a neutral reading would suggest (if i was a revisionist)
    Fadak we've already discussed.
    Look at this list of descendents of the Prophet and how they met their end at the hands of Sunni caliphs!

    Imam Ali - murdered by a Khariji Ibn Muljam (la).
    Imam Hasan - poisoned by his wife Ja'da bint al-Ash'at, at the instigation of Muawiyah
    Imam Hussain - martyred at Karbala on orders of Yazid ibn Muawiyah and by Umar ibn Sa'ad ibn Abi Waqaas. (Question. Many Sahaba were still alive at the time, and if they were elderly, their sons and grandsons were alive. How come so few went with Hussain to Karbala and many accepted Yazid as caliph?)
    Imam Zayn al Abidin - poisoned on orders of Walid I
    Imam Baqir - poisoned on orders of Hisham ibn Abdal Malik
    Imam Zayd Shaheed - grandson of Imam Hussain, brother of Imam Baqir - martyred on orders of Hisham b Abd al Malik following his uprising.
    Imam Ja'far Sadiq - poisoned by Mansur orders
    Imam Muhammad Nafs e Zakiyyah, from awlad of Imam Hassan, marytred by army of al Mansur
    Imam Musa Kazim - poisoned by Harun al Rashid orders
    Imam Ali RiDa - poisoned on orders of Mamoon
    Imam Muhammad Taqi - poisoned on orders of al Mutasim by his wife.
    Imam Ali Naqi - poisoned on orders of al Mutazz.
    Imam Hasan Askari - poisoned on orders of al Mutamid
    Imam Yahya ibn Umar, grandson of Imam Zayd, martyred during uprising against al Mustain.

    The Abbasids weren't much better than the Umayyads!
    I know that our Sunni imams like Imam e Azam supported the various uprisings by Ahle Bait but the point is any revisionist reading of history or neutral reading doesn't lend much credence to the fact that Sahaba all loved each other, everyone was on haq, etc. The concept of ijtihadi ghalati seems to have been invented (if i was a revisionist) to save this idea that in the first 3 generations it was all one happy family with differences of opinion!

    So please don't just throw accusations out!
    I do believe history should be taught as neutrally as possible, looking at all sides of the story, using sources from both sides and neutral sides too. Western academia is doing this now when it comes to early history of Islam. Muslims should too before its too late and they can just be reactive again instead of proactive.
     

Share This Page