Translating istifta against perennialism

Discussion in 'Aqidah/Kalam' started by Aqib alQadri, Jul 20, 2017.

Draft saved Draft deleted
  1. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    Done, as below; please feel free to amend as suitable. I have made some small changes to the text.

    Also sending the MS word file to your personal email; the indents / numbering are OK in the file.
     
    Aqdas likes this.
  2. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    استفتاء


    زید خود کو ایک عالم دین بتاتا ہے. اس نے ایک تقریب کا انعقاد کیا – جو مختلف مذاھب میں ہم آہنگی کے لئے تھی – اور جس کا نام "محمد – الرحیم" اعلانیہ طور پر رکھا گیا. اس تقریب میں مختلف مذاھب کے فنکاروں اور پیشواؤں کو دعوت دی گی اور اجازت دی گی کہ وہ اپنے مذھب کے مطابق دعا، بھجن اور رسوم ادا کریں.


    تقریب کے دوران زید نے مختلف مذھب کے شرکاء سے درخواست کی کہ ایک صف میں کھڈے ہو جایں اور صاف صاف کہا کہ وہ اپنے اپنے اپنے خدا کا نام - اپنے اپنے رسم و رواج کے مطابق - پکاریں. تقریب میں حاضر لوگ – جس میں مسلمان بھی شامل تھے– سب نے ان بھجن اور دعاؤں پر خوشی کا اظہار کیا اور تالیاں بجائیں.


    ہندو فنکاروں نے شرکیہ کلمات سے بھرپور بھجن گاۓ اور پنڈتوں نے "ہرے رام"، "ہرے کرشنا"، "اوم نموہ شوایا" وغیرہ پکارا. سکھ نے اپنے کرتن پڑھے ، نصرانی پادری نے کہا "فادر گوڈ" – بودھ مذہب کے پنڈت نے پکارا "نموہ بدھاے" – اور مسلمانوں نے کہا "لا الہٰا الّا اللہ"


    اس تقریب کے بعد مسلمانوں نے زید کی اس بے دین حرکت پر اعتراز کیا – زید اپنی حرکت کا دفاع کرتا ہے، اور کہتا ہے: -


    1. یہ عمل صرف بدعت حسنہ ہی نہیں، بلکہ یہ (نبی کی) سنّت ہے.


    2. نبی پاک (علیہ السلام) نے نجران کے نصرانیوں کو مسجد نبوی میں قیام کرنے کی اجازت دی تھی – اور جب ان کی عبادت کا وقت آیا، انہونے نبی پاک سے عبادت کرنے کی اجازت طلب کی، اور نبی پاک نے ان کو اجازت دی اور فرمایا "آپ کو میری مسجد میں – اپنے مذہبی رسوم کے مطابق - عبادت کرنے کی اجازت ہے."


    3. زید کہتا ہے کہ نبی پاک نے "دستور مدینہ" میں إعلان فرمایا تھا کہ "یہودی اور مسلمان ایک ہی قوم ہیں"


    4. زید إعتراف کرتا ہے کہ اس نے کافروں کو دعا کرنے کو کہا – اور ساتھ ہی یہ دعوی کرتا ہے، کہ دعاعبادت نہیں.


    5. زید یہ بھی دعوی کرتا ہے، کہ یہ ایک نمونہ ہے اس مذہبی آزادی اور آذادی خیال کا، جو الله اور اس کے رسول نے عطا کی ہیں.


    محترم مفتیان اہل سنّت کی بارگاہ میں عرض ہے، کہ زید کہ ان دعوؤں کے بارے میں وضاحت اور جواب عنایات فرما کر اجر و ثواب حاصل کریں:-


    1. ایسی تقریب منعقد کرنا جس میں مختلف مذھب کے لوگوں کو غیر اسلامی کلمات اور شرک سے بھری دعاؤں اور بھجن گانے کو کہا جائے، کیسا ہے؟


    2. دوسرے مذاہب کے لوگوں کو یہ کہنا "تم اپنے خدا کو (یا جسے وہ اپنے زعم میں خدا سمجھتے ہیں) اپنے مذہب کے طریقے پر پکارو" – اس کا کیا حکم ہے؟


    3. دوسرے مذاہب کے لوگوں کو کہنا یا اس بات کی دعوت دینا – کہ وہ جسے اپنا معبود ( یعنی اپنے زعم میں خدا سمجھتے ہیں) - ان سے اپنے مذہب کے طریقے پر دعاکریں- اس کا کیا حکم ہے؟


    4. کافروں کے ساتھ دعامیں شامل ہونا اس نیّت سے کہ "ہم اپنے اپنے خدا / معبود کو پکارتے ہیں" – اس کا کیا حکم ہے؟


    5. اس کام کو نبی پاک (علیہ السلام) کی سنّت قرار دینا کیسا؟


    6. کیا نبی پاک (علیہ السلام) سے نجران کے نصرانیوں نے عبادت کرنے کی کبھی اجازت طلب کی تھی؟ اور کیا نبی پاک نے ان کو مسجد نبوی میں، نصرانی رسوم کے مطابق عبادت کرنے کی اجازت دی تھی؟
     
  3. Aqdas

    Aqdas Staff Member

    Yes. جزاك الله خيرا
     
  4. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    what is the deadline? is by Friday OK?
     
    Aqdas likes this.
  5. Aqdas

    Aqdas Staff Member

    Can someone translate this to Urdu, please?

    ----

    ISTIFTĀ

    Background: Zayd claims to be an Islamic scholar. He organises an event advertised as an interfaith gathering contains “Muĥammad – the Merciful” boldly in the title. In this event performers and leaders of various religions are invited and allowed to conduct their religious prayers, chants and rituals.

    In one item, Zayd asks members of various faiths to stand in a line and expressly tells them to proclaim the name of ‘their’ own god in their own traditions. The audience, including Muslims cheers and claps at all these chants. · · · · · Hindus sing bhajans, among which are Hare Ram, Hare Krishna, Om Namah Shivayah etc. Sikhs sing their kirtans Christians say ‘Father God’ Buddhists say: Namo Budhdhaya And Muslims say: La Ilaha Illa Allāh.

    Thereafter, people criticize Zayd for this irreligious act. Zayd justifies his actions and says:

    1. This act is not just bidáh ĥasanah, but rather a sunnah.

    2. The Prophet allowed Najrān Christians to stay in the Mosque, and when the time of their prayer arrived, they asked his permission to pray and he gave them permission and said: “You are allowed to pray according to your tradition, in my Mosque.”

    3. Zayd says that the Prophet declared in the Constitution of Madīnah that Jews and Muslims are one nation.

    4. Zayd acknowledges that he asked disbelievers to pray and claims that prayer is not worship item.

    5. Zayd says: this is the demonstration of freedom of religion and expression given by Almighty God and Prophet .

    Concerning Zayd’s justification, we ask respected Muftis to please eludicidate and issue a ruling concerning:

    1. hold a gathering, invite people of various faiths to utter unislamic and polytheistic chants?

    2. to tell people of other faiths to call upon their god (or what they consider as god) in their own tradition?

    3. to ask/encourage people of other faiths to pray to whatever they consider as gods in their own tradition?

    4. to join in a multi-faith prayer with disbelievers with the intention that ‘let each of us call our own god’?

    5. to term this action as a Sunnah of the Prophet ?

    6. Was RasūlAllāh ever asked, and did he ever give express permission to Christians to pray in their own tradition, in his Mosque?
     

Share This Page