Fuqara Ghuraba Ahl Allah

Discussion in 'Tasawwuf / Adab / Akhlaq' started by Unbeknown, May 11, 2014.

Draft saved Draft deleted
  1. Unbeknown

    Unbeknown Senior Moderator

    حضرت کعب احبارسے مروی ہے کہ حواریوں نے حضرت عیسٰی علیہ السلام سے عرض کیا یاروحَ اللہ کیا ہمارے بعد اور کوئی امّت بھی ہے فرمایا ہاں احمدِ مجتبٰی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی امّت ، وہ لوگ حکماء ، علماء ، ابرار و اتقیاء ہیں اور فقہ میں نائبِ انبیاء ہیں اللہ تعالٰی سے تھوڑے رزق پر راضی اور اللہ تعالٰی ان سے تھوڑے عمل پر راضی ۔
     
  2. Wadood

    Wadood Veteran

    [size=+4]
    كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل ​
    [/size]
     

Share This Page