1) Takfir with gaali
https://www.4shared.com/s/fVZaKsZ3Bea
2) 8 mins 35 seconds of just maa-behen. sorry but it sounds like a plastered guy sitting in a bar.
and look at Munawwar jamati and that other guy in the green turban enjoying it fully. there's no 3izz, 3ilm, 3mal, 3fw, 3afiyat in this video, just 3irfan (mashhadi)
https://www.4shared.com/s/fXlv2ivC5ea
Paqs and the tafzili/rafidi bunch of the UK will be laughing all the way to the bank.
Let Irfan Shah put his money where his mouth is. Let him come back to the UK and use the same kind of language against the affluent (with the Brits) qadianis.
Let him use that same kind of language against paqs? What abt Hanif Qureshi or Riyaz shah?
----
I got the below msg as a fwd on social media, written by another Sayyid
.جَنّاب عرفان شاہ صاحب بلعم باعور مت بنیں.......
بداء الاسلام غریباً و سیعود غریباً
اسلام مسافری میں شروع ہوا عنقریب مسافر بن جائے گا
عرفان شاہ کی خرافات سن کر یقین ہو گیا کہ اسلام پر مسافری کا زمانہ آگیا ھے
عرفان شاہ نے
حافظ الحدیث کی تربیت پہ پانی پھیر دیا
عرفان شاہ نے اپنی والدہ کی تربیت کو گندے نالے میں بہا دیا
جنّاب نے حافظ الحدیث کی روح کو شرمسار کر دیا
جنّاب نے اھلِ سنت کو گالی بنا دیا
جنّاب نے بدمذہبوں کو یہ بات بار آور کروا دی کہ گالی شعار ھے
جنّاب نے کئی کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کیا بلکہ عوام کو ان کبیرہ گناہوں پہ ابھارا جس کا گناہِ جاریہ جنّاب کے ذمہ ھے
جنّاب نے لبرلز کی بات سچی کر دی کہ مولوی جاہل اور گالی گلوچ کے ماہر ہوتے ہیں
جنّاب آپ سے مجھے نفرت ہوگئی ہے
جنّاب آپ اھلِ سنت کے سر وبال ہیں اھلِ سنت پہ دھبہ بن گئے ہیں
جنّاب حدیث پاک کے مطابق ان بیٹھے ہوئے تمام لوگوں میں بد ترین شخص ہیں
جنّاب حدیث پاک کے مطابق آپ خالص منافق ہیں
جنّاب اب اللہ تعالی سے ڈریں اسکی خفیہ تدبیر سے ڈریں
اور بلعم باعورہ نہ بنیں
خدارا خود پہ رحم کریں....
(Sayyid)
18/7/20