Maysam Qadri writes: محققین کے لیے نایاب تحفہ: مسئلہ علمِ غیب پر ایک نایاب کتاب "تنبیہ الغفول"(حضرت مولانا عبیداللہ،بمبئی) مع رَدّ فتوی وقوع کذب مولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی(از حضرت مولانا نذیر احمد رامپوری) پیشِ خدمت ہے۔ "تمہیدایمان"میں گنگوہی کے فتویٰ وقوع کذب باری کے رد میں سیدی اعلٰی حضرت نے بمبئی کے مطبوعہ جس فتویٰ کا ذکرکیاہے،وہ اس کتاب کے آخر میں شامل ہے۔ اس کتاب کے مؤلف کی تواریخ وصال سیدی اعلٰی حضرت نے لکھی ہیں جوکہ کتاب کے صفحہ50تا52 پردرج ہیں۔
Apparently, this book has a radd of the wuqu fatwa of Gangohi. https://www.facebook.com/share/p/12FUzPTptr2/