When was RasulAllah ﷺ granted nubuwwah?

Discussion in 'Aqidah/Kalam' started by Abdushakoor, Feb 26, 2023.

Draft saved Draft deleted
  1. Unbeknown

    Unbeknown Senior Moderator

    the second question from saeed sahab's student is:

    "alright, if you hold that our prophet (peace be upon him) was not the last to receive prophethood, fine. But there must have been someone who received prophethood after all other prophets. who is that muqaddas personality?"

    now if we are going to talk about relevant matters only then why the above question? what relevance does it have? can saeed sahab or his student kindly give us the name and back it with proofs from the nusus?

    even if, for the sake of argument, we assume that saeed sahab and his students are prophetologists of the highest caliber and know the exact sequence in which every nabi was given nubuwwat ('alanabiyina wa 'alayhimus salaatu was salaam), why does it matter here?

    [mod edit: removed bad analogy.]

    that's a trick question which might give a munazir an edge in a debate, provided the other side is not a seasoned debater, but not so here.

    that's why debating someone who is not scrupulous about what measures he uses to get a one up on his opponent is a waste of time.

    imagine this was a face-to-face debate and the student kept repeating, "tell me the name of that person, tell me the name, are mawlana sahab aap pehle naam to bata dein. aap baqi sab chhodein, pehle naam to bata dein ke kisko sabse aakhir me nubuwwat mili " and uses his voice to shout the other person down. that would make for a picturesque hullabaloo and seem to give an impression that the questioner has scored a valid point against his opponent.

    while the reality is that it is an irrelevant question.
     
    Last edited by a moderator: Oct 28, 2016
    Ghulam Ali and Noori like this.
  2. Isaac Amini

    Isaac Amini Active Member

    OK Brother
    I thought it may have been productive but it hasn't been. I await your pdf. jzk
     
    Last edited: Oct 27, 2016
  3. Noori

    Noori Senior Moderator

    Yes, but you asked sidi abu hasan to give translation of his latest posts so i posted it directly here. i am busy therefore it will take time, but i will give you the pdf inshaAllah.
     
    Bazdawi and Isaac Amini like this.
  4. Isaac Amini

    Isaac Amini Active Member

    Brother are you still making the pfd
     
  5. Noori

    Noori Senior Moderator

    dear brother, let me tell you clearly that we won't reply to this repeated question below because we have answered it, if molana sahab thinks that our answer(s) are not satisfactory then he should explain how and where with references. Can you point out any hadith or early scholar's quote in this repeated question.

    So, feel free to post if there is anything new from him.
     
  6. Isaac Amini

    Isaac Amini Active Member

    Brother Noori
    I would believe that Allama Saeed Asad are one of the more senior debaters of the Ahlus Sunnah alive today.
    Saying things like they are making a new group and such scaremongering tactics are not healthy until discussions complete. it's like claiming a victory and the loss of the other without even starting the discussion. As you are senior brothers on this you can appear to have a monopoly on what is right. I think you should reserve such statements until the end of discussions.
    I appreciate you are busy but If you could complete the pdf then hopefully Allama Sahib will be able to respond themselves with a video or something.
     
    Last edited: Oct 27, 2016
  7. Noori

    Noori Senior Moderator

    brother replying in writing is far more easier than a face to face debate, if molana sahab can't do then he cannot debate face to face either. Also imagine molana sahab repeating same question over and over again regalrdless of your questions and answers. Would you call it a debate. We have clearly stated that we won't do any face to face debate. It is molana sahab's choice whether he reply to our questions or remains silent. Also, we are not interested in asking questions to his students.
     
  8. Noori

    Noori Senior Moderator

    سنی پورٹ پر پوچھے گئے سوالات مولانا صاحب کی وڈیو کے بعد کے ہیں۔ پہلے مولانا صاحب نے اپنا نظریہ پیش کیا ہے، سنی پورٹ کی جانب سے اس وڈیو پر اعٹراضات کیے گئے ہیں لہذا اب یہ مولانا صاحب کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ سوالات کے جوابات پیش کریں ۔ ہر چند ھمارا مولانا صاحب سے کوئی مناظرہ نہیں اور مولانا صاحب اور انکے شاگرد مناظرانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں تاہم بحث مباحثے یا مناظرے کا یہ بنیادی قاعدہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ فریقین میں سے ہر ایک اپنے موقف پر دلائل پیش کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے نہ کے مخالف کے نظریے کا۔ ہم نے اپنا نظریہ لغت حدیث اور ان ہی علماء کی صریح عبارات سے جن کے سر مولانا صاحب نے اپنا نظریہ تھوپنے کی کوشش کی ہے ثابت کردیا ہے یا کم از کم مولانا صاحب کی تنقید کے لیے پیش کر دیا ہے ۔ اب چونکہ یہ نظریہ مولانا صاحب کا ہے کہ نبی اکم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے آخر میں نبوت سے سرفراز کیا گیا تو ہر عقل سلیم کے نزدیک بحث اور مناظرے کے تسلیم شدہ قاعدے کے تحت مولانا صاحب کو چاہیے کہ اپنے موقف کے ثبوت میں لغت سے ثابت کریں کہ وجبت کی معنی نامزدگی ہیں، احادیث سے ثابت کریں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ مجھے سب سے آخر میں نبوت دی گئی، نیز جن علماء کی نہایت صریح عبارات ہم پیش کر چکے انہی علماء کی اتنی ھی صریح عبارات اپنے موقف کے دفع میں پیش کریں ۔

    نیز اگر یہ سوالات مولانا صاحب کے شاگرد حضرات کے ہیں تو یہ مولانا کی شان کے لائق نہیں، جب ویڈیو کلپ آپ کے ہیں تو ان پر اٹھائے گئے اعتراضات کا جواب بھی آپ ہی کو دینا چاہیے
    اب یہ سراسر نا انصافی ہے ہے یا نہیں کہ جس بات کا جواب انہوں نے دینا ہے، اس کا مطالبہ ھم سے کیا جا رہا ھے۔​
     
    Last edited: Oct 28, 2016
    Ghulam Ali likes this.
  9. Noori

    Noori Senior Moderator

    کیا یہ افسوس کا مقام نہیں ہے کہ آپ کو
    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کنت اول النبیین فی الخلق و آخرھم فی البعث سے تسلی نہ ھوسکی اور آپ کے دل میں شکوک و شبہات جنم لیں رہے ہیں- افسوس سعید اسعد صاحب کو کوئی ایک بھی ایسی حدیث نہ مل سکی جس سے یہ ثابت ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے آخر میں نبوت عطا کی گئی، ھم سے سوال پوچھنے کے بجائے آپ صریح حدیث سے اپنا نظریہ ثابت کریں، یہ ھمارا نظریہ نہیں ھے۔ اور جو ہمارا نظریہ ھے اس پر الحمدللہ کافی دلائل موجود ھیں۔ اپنےخالی دامن کی شکایت ھم سے کیوں؟ اگر کچھ دلیل رکھتے ہیں تو پیش کریں۔​
     
    Last edited: Oct 28, 2016
    Ghulam Ali likes this.
  10. Isaac Amini

    Isaac Amini Active Member

    ہمارا سوال تھا کہ مقدس بشر کا نام بتائیے جس کو اللہ تعالی نے سب نبیوں کے آخر میں نبوت سے سرفراز فرمایا۔
    #تشنہء جواب
    بھیجا گیا جواب شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے
     
  11. Noori

    Noori Senior Moderator

    دس سے زیادہ فائلز ایک پوسٹ میں منسلک نہیں کی جاسکتی لہذا باقی کے حوالے درج ذیل ہیں، ان بزرگ حضرات پر بھی شرعی حکم واضح کریں

    Snap 2016-10-19 at 13.52.45.png

    -----------------

    Snap 2016-10-19 at 14.52.56.png

    -----------

    Snap 2016-10-19 at 14.55.10.png
     
    Unbeknown likes this.
  12. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    hamara jawaab yeh hai, keh sab se pehle Hazrat Mohammed ko paida farmaaya gaya, aur sab se pehle aap hi ko Nubuwwat ata hui - jis waqt koi aur nabi / bashar paidah bhi nahi huey they.

    aur un ke baad jab Allah ta'ala ne deegar makhlooq ko paida farmaaya, yeh ain mumkin hai keh apni qudrat e kamelah se apni chuni hui baaqi arwaah ko ek saath nubuwwat ata farmaayi ho. Lehaaza us jama’at me koi bhi aisa nahin jis ko “aakhir” mein nubuwwat mili ho. Un sab ko saath me mili ho.


    ہمارا جواب یہ ہے کہ سب سے پہلے حضرت محمد کو پیدا فرمایا گیا اور سب سے پہلے آپ ہی کو نبوّت عطا ہوئی – جس وقت کوئی اور نبی یا بشر پیدا بھی نہیں ہوے تھے.

    اور ان کے بعد جب الله تعالیٰ نے دیگر مخلوق کو پیدا فرمایا، یہ عین ممکن ہے کہ اپنی قدرت کاملہ سے اپنی چنی ہوئی ارواح کو ایک ساتھ نبوّت عطا فرمایی ہو. لہٰذا اس جماعت میں کوئی بھی ایسا نہیں جس کو نبوّت آخر میں ملی ہو. ان سب کو ساتھ میں ملی ہو
     
    Last edited: Oct 27, 2016
  13. Noori

    Noori Senior Moderator

    کیوں کیا یہ اس بحث سے متعلق نہیں ہے جو ان پر بعد میں بات ہوگی - جب علامہ صحاب اپنا غلط نظریہ محض غلط بیانی سے اکابر علماء کے سر تھوپ رہے ہیں جبکہ وہی اکابر دوٹوک الفاظ میں اپنا عقیدہ کنت نبیا اور بعثت، اور دیگر نصوص کی بنیاد پر واضح طور پر بیان کرچکے ہیں تو یہ بحث سے خارج کیوں ہیں؟

    یہ مطالبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ علامہ صحاب کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے - اس کی مثال ایسی ہی ہے کہ محقق کہلانے کے دلدادہ کوئی صاحب نبی اکرم صلّی الله علیہ وسلم کی کسی خاص فضیلت میں وارد نصوص کے الفاظ کی اپنی من مانی تاویل پیش کرنا شروع کر دیں، شیخ عبدالحق، آعلی حضرت، امام تقی الدین سبکی اور دیگر اکابر نے جو بھی دوٹوک الفاظ میں بیان کیا ہو، اس کے بارے میں کہیں کہ اس کو چھوڑ دو، اس پر بعد میں بات ہوگی، پہلے جو میں تاویل کر رہا ہوں، اور اپنے سوال میں اپنا جدید نظریہ بطور نتیجہ اخذ کر کے ٹھونس رہا ہوں پہلے اس کو غلط ثابت کرو لیکن اکابر نے جو کہا ہے وہ پیش نہ کرو اس پر بعد میں بات ہوگی - سبحان الله
     
    Unbeknown likes this.
  14. Noori

    Noori Senior Moderator

    یہ الفاظ کس ذات پاک کے ہیں؟ جس کو سب سے پہلے نبوت دی گئی، یا سب سے آخر میں، جس کو سب سے پہلے معبوث کیا گیا یا سب سے آخر میں؟ آپ کا سوال جس مقدس بشر کے بارے میں ہیں اسی مبارک ہستی نے ہی یہ فرمایا ہے

    tafibnkathir, s33v7.jpg
    میں خلق کے اعتبار سے سب نبیوں سے پہلا، اور بعثت کے اعتبار سے ان سب سے آخری ھوں


    آخر نبی اکرم صلّی الله علیہ وسلم نے تخلیق کے اعتبار سے اول النبیین کیوں کہا جبکہ آپ کے غلط دعوی کے مطابق تو نبوت ملی نہیں، اور پھر آخر میں سعید اسد صاحب کا پسندیدہ اختراعی جملہ کہ سب سے آخر میں نبوت سے نوازا گیا کیوں نہ فرمایا، بعثت کے اعتبار سے آخری کیوں فرمایا؟

    نیز آپ کو اس سوال سے کیوں دلچسپی ہے کہ کس کو پہلے، دوسرے، تیسرے الی الآخر نبوت ملی - اہم بات یہ ہے کہ نبیوں کے بھیجے جانے کا سلسلہ کس پر ختم ہوا اور اس بات کا فیصلہ نبی اکرم صلّی الله علیہ وسلم نے خود فرما دیا کہ میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ السلام کے بدن مبارک میں روح نہیں ڈالی گئی تھی، اور مجھے سب سے آخر میں بھیجا گیا - اپنے موقف کو احادیث سے ثابت کریں کہ رسول الله نے فرمایا ہو کہ مجھے سب سے آخر میں نبوت دی گئی

    نیز یہ بھی بتائیں کیا آپ شیخ تقی الدین سبکی، شیخ عبد الحق محدث دہلوی، آعلی حضرت امام احمد رضا، مفتی احمد یار خان نعیمی، علامہ احمد سعید کاظمی علامہ غلام رسول سعیدی علیھم الرحمہ والرضواں، اور دیگر اکابر کو ختم النبوت کا منکر سمجھتے ہیں؟ لفاظی کے بجائے دوٹوک جواب دیجیئے - ان اکابر کی دوٹوک عبارات جو آپ کے موقف کا نہایت کھلا رد ہیں، ان عبارات کی روشنی میں ان اکابر کے اوپر شرعی حکم واضح کریں دوٹوک الفاظ میں - غور سے دیکھیے گا اس میں آپ کے استاد جناب اشرف سیالوی صاحب کا نام اور حوالہ بھی ہے

    Snap 2016-10-19 at 13.15.27.png
    -----------------------
    Snap 2016-10-19 at 13.34.36.png
    ----------------
    Snap 2016-10-19 at 13.35.53.png
    ---------------------
    Snap 2016-10-19 at 13.41.12.png

    ----------------------------

    Snap 2016-10-19 at 13.42.43.png
    -----------------------

    Snap 2016-10-19 at 13.43.53.png
    ----------------------

    Snap 2016-10-19 at 13.45.41.png

    -----------------------------

    Snap 2016-10-19 at 13.47.21.png
    -------------------------------------------

    Snap 2016-10-19 at 13.51.11.png
    ---------------------------



     
    Last edited: Oct 27, 2016
  15. Isaac Amini

    Isaac Amini Active Member

    اگر سب سے پہلے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلمہ کو نبوت ملی ہے تو آخر میں بھی تو کسی نہ کسی کو ملی ہوگی؟ وہ کون سی مقدس ہستی ہے جس کو سب سے آخر میں نبوت ملی؟
    بعثت پر بھی بات ہوگی اسکے بعد اپنے مقام پر کنت نبیاً پر بھی ان شاء اللہ بات ہوگی
     
  16. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    Hints for the above questions:-

    zaahir me mere phool, haqeeqat me meri nakhl,
    us gul ki yaad me yeh sada bul-bashar ki hai.

    hotey kahaN khaleel binaye ka'aba o mina,
    lawlaak wale, sahibi, sab terey ghar ki hai.
     
    Ghulam Ali, Unbeknown and Noori like this.
  17. Aqib alQadri

    Aqib alQadri Veteran

    we know that they are playing with the words "beysat" and "nubuwwat".

    let us turn the question on its head, and in all fairness, put the words "nubuwwat" and "beysat":-

    saeed as'ad aur un ke tulabaa yeh batayein keh "sab se pehle kis ko nubuwwat mili? aur sab se pehle zameen par kaun mab'oos huey? aur sab se aakhir zameen par kaun mab'oos huey"??

    saeed as'ad and his students may kindly answer this - "who was the first to be made a prophet? and who was first sent to earth as a prophet? and who was sent to earth as the last prophet?"

    not so difficult.......
     
    Ghulam Ali and Aqdas like this.
  18. IslamIsTheTruth

    IslamIsTheTruth Well-Known Member

    To be fair I don't think this has even crossed his mind. I don't believe Allamah Assad is trying to lower or question the rank of RasoolAllah sallAllahu alaihi wa aalihi wassallam.
    Maybe he should be asked why this topic has been brought to the forefront of his discourses.
     
  19. Noori

    Noori Senior Moderator

    did zahid sultani not read do touk jawab, sultani sahab ankhain hain ya buttons?

    Is it not do touk jawab?
     
    Ghulam Ali and Unbeknown like this.
  20. abu Hasan

    abu Hasan Administrator

    sawal mein zabardasti natija akhz kar ke qabul karwane ki koshish na kijeiy.

    ye pahle kisi bhi riwayat se sabit kijiey ke "aakhri meiN nubuwwat se nawaza gaya tha".

    [update: to clarify, aakhri nabiy hona aur hai, aakhri meiN nubuwwat se nawaza jana aur hai. we believe that RasulAllah sallAllahu alayhi wa sallam was the last prophet, and there is no prophet after RasulAllah sallAllahu alayhi wa sallam; HOWEVER, this rank of being the last prophet was given to him even before the existence of hazrat aadam alayhis salam. vide SaHiH hadith. wAllahu a'alam wa ilmuhu atam.]

    ---
    allama saeed or his students need to tell us what does "aakhir meiN nawaza gaya tha" - does it mean that there was no mention of nubuwwat until RasulAllah sallALlahu alayhi wa sallam reached 40 years?

    this is blatant opposition to hadith just to maintain one's shaky position - if one doesn't understand the meaning, one should say Allahu wa rasuluhu a'alam, instead of denying something that one cannot comprehend. nas'alu Allaha al-aafiyah. ignoring explicit hadith to cling on to defective ta'wilat - even bending lexical meanings in an attempt to justify one's own departing from standard opinion (where does wajabat mean 'nomination' - summiya?) - sub'HanAllah.

    if allamah saeed sab disagrees with shah abdu'l Haq muHaddith dihlawi, he can say it so. instead, he attributes to him a position contrary to what he held - never mind his praising shah sahib dihlawi raHimahullah ta'ala as the most prominent sunni in the subcontinent.
     
    Last edited: Oct 26, 2016

Share This Page